PAKISTAN BAIT-UL-MAL

Press Release
13-09-2022

ایم-ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کی قومی اسمبلی میں ایشیاء پیسیفک ریجنل پارلیمنٹ کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، وزیراعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم اور بین الاقوامی شرکاء کانفرنس کے ساتھ گروپ تصویر۔