SUCCESS STORIES OF Pakistan Bait-ul-Mal

 

 

 

The Shinning Stars primary graduates of Pakistan Bait-ul-Mal's SRCLs(Schools For Rehabilitation Of Child Labor), Making their way forward in practical life, More power to them!




 
 

 

صبح سویرے پاکستان کی کاوش رنگ لے آئی!! بیماری کے شکار بچے کو بیت المال سے مدد مل گئی




 
 

 

مجبور اور نادار افراد کی دادرسی کے لیے موثر اقدامات اٹھانا پاکستان بیت المال کی ترجیحات میں شامل ہے




 
 

 

بچیوں کو بااختیار بنانے کے لئے کوشاں پاکستان بیت المال # دیکھئے بولنا ہوگا آغا یاور کے ساتھ




 
 

 

مجبور اور نادار افراد کی دادرسی کے لیے موثر اقدامات اٹھانا پاکستان بیت المال کی ترجیحات میں شامل ہے۔




 
 

 

کامیاب اورتعلیم یافتہ نوجوان ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، پاکستان بیت المال آئندہ نسلوں کو تعلیم کے سفر پر رواں دواں رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہا ہے۔




 
 

 

کامیاب اورتعلیم یافتہ نوجوان ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، پاکستان بیت المال آئندہ نسلوں کو تعلیم کے سفر پر رواں دواں رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہا ہے۔




 
 

 

غریبوں اور نادار لوگوں کا سہارا ! پاکستان بیت المال۔




 
 

 

ہر ایک دکھی بیمار مستحق شہری کی فوری دادرسی پاکستان بیت المال کا مشن۔ ایم-ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے ان کے دفتر میں آٸ ہوٸ پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا خاتون کی درخواست پر متاثرہ خاتون کو فوری علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔




 
 

 

 




 
 

 

پاکستان بیت المال سے علاج کے لیے امداد ملنے کے بعد روبصحت مریضہ