PAKISTAN BAIT-UL-MAL

Press Release
06-03-2023

پاکستان بیت المال اورمعروف فلاحی ادارے ٹرانسپیرنٹ ہینڈز کے درمیان مفاہمتی یادداشت عمل میں آئی جس کا مقصدپیدائشی طور پر سننے اور بولنے سے محروم بچوں کو مہنگے آلے کاکلئیر امپلانٹ کی فراہمی کے لیے شراکت داری ہے۔