PRESS RELEASES

 

MARCH 2024
  08-03-2024 In commemoration of International Women Day, Pakistan Bait-ul-Mal organized a special event in the stitching/processing unit of Women Empowerment Centres of PBM here in Islamabad.
  06-03-2024 ایم۔ڈی پاکستان بیت المال سیّد طارق محمود الحسن کی جانب سے امریکہ میں پاکستان بیت المال کی سماجی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے چئیرمین المصطفی ٹرسٹ (شمالی امریکہ)،سیّد ظہیر الحسن کو اعزازی سفیر مقرر کردیا گیا ہے
  05-03-2024 آج پاکستان بیت المال ہیڈ آفس میں منیجنگ ڈائریکٹر سید طارق محمود الحسن نے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں سے ملاقات کی جن میں میڈیا کے ایکسپرٹس بھی شامل تھے۔ منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان بیت المال کے کام اور پراجیکٹس کے حوالے سے انھیں بریفنگ دی
  05-03-2024 اسلامی ممالک میں پاکستان بیت المال کی سماجی خدمات کو اجاگر کرنے اور ملک کے دکھی اور محروم افراد کی زندگیوں میں خوشی اور بہتری لانے کے لیے ادارے کے ساتھ شراکت داری کے فروغ کے لیے ملک کی نامور مذہبی شخصیت مولانا طاہر محمود اشرفی کواعزازی سفیر مقرر کردیا گیا ہے
  04-03-2024 ایم۔ڈی پاکستان بیت المال سیّد طارق محمو الحسن سے نامور مذہبی سکالر مولانا طاہر محمود اشرفی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ادارے میں بطور ایم۔ڈی عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا طاہر اشرفی نے غربت کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان بیت المال کی موثر سرگرمیوں کو بھی سراہا۔
  02-03-2024 منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سید طارق محمود الحسن کی دعوت پر آج متعدد نامور شخصیات، ٹیکنو کریٹس اور مخیر حضرات نے پاکستان بیت المال ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں منیجنگ ڈائریکٹر بیت المال نے انھیں بیت المال کی ورکنگ اور پراجیکٹس کے بارے میں مفصل بریفنگ دی۔
  02-03-2024 Managing Director of Pakistan Bait-ul-Mal, Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan, visited the Iraqi Embassy in Islamabad upon a special invitation from Ambassador Hamid Abbas Lafta, where the Iraqi Ambassador warmly welcomed him.
  01-03-2024 On the occasion of International Wheelchair Day, a ceremony was held at the Pakistan Bait-ul-Mal head office today to distribute wheelchairs among deserving individuals.
FEBRUARY 2024
  29-02-2024 Managing Director of Pakistan Bait-ul-Mal, Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan, visited the Saudi Embassy in Islamabad upon a special invitation from the Saudi Ambassador, Nawaf Al-Maliki.
  29-02-2024 ممبر پاکستان بیت المال بورڈ سندھ اور ممبر قومی اسمبلی مسرت طارق میہسر صاحبہ نے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سید طارق محمود الحسن سے انکے کے آفس میں ملاقات کی اور انھیں ان کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔
  29-02-2024 جی ٹی-وی کے مالک راجہ مختار نے مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سید طارق محمود الحسن سے انکے کے آفس میں ملاقات کی
  28-02-2024 Mou signing ceremony between PBM and renowned Australian Cochlear Implant manufacturing company "Cochlear Foundation Australia"
  28-02-2024 CEO of Pakistan Poverty Alleviation Fund (PPAF), Nadir Gul Barrech, recently met with the Managing Director of Pakistan Bait-ul-Mal, Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan
  27-02-2024 The employees of Bait-ul-Mal congratulated Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan on assuming the post of MD of Pakistan Bait-ul-Mal and expressed their determination to work with hard work, sincerity and integrity in the future.
  26-02-2024 Dr. Ramesh Kumar meeting with MD Pakistan Bait-ul-Mal Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan. Dr. Sahib congratulated and expressed good wishes for assuming the post of Pakistan Bait-ul-Mal.
  26-02-2024 Syed Tariq Mahmood-ul-Hassan has assumed the charge for the post of Managing Director, Pakistan Bait-ul-Mal, Islamabad. On this occasion, he was given a detailed briefing on the ongoing projects of Pakistan Baitul Mal.