Press Release
29-02-2024

جی ٹی-وی کے مالک راجہ مختار نے مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سید طارق محمود الحسن سے انکے کے آفس میں ملاقات کی اور انھیں ان کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر راجہ مختار نے انھیں یقین دلایا کہ ان کا ٹی وی چینل بیت المال کے پروگراموں کے عوامی خدمت کے عمل کو بھرپور میڈیا کوریج دے گا۔