PAKISTAN BAIT-UL-MAL

Press Release
27-02-2024

سید طارق محمود الحسن صاحب کو بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال کا عہدہ سنبھالنے پر بیت المال کے ملازمین نے مبارکباد دی اور مستقبل میں بھی محنت، خلوص نیت اور دیانتداری سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا.