Press Release
04-03-2024

ایم۔ڈی پاکستان بیت المال سیّد طارق محمو الحسن سے نامور مذہبی سکالر مولانا طاہر محمود اشرفی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ادارے میں بطور ایم۔ڈی عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا طاہر اشرفی نے غربت کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان بیت المال کی موثر سرگرمیوں کو بھی سراہا۔